ملک بھر کی طرح جڑانوالہ میں بھی دس محرم الحرام یوم عاشورہ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔